ما لیگا و ں 28 مئی ( ایجنسیز) صنعتی شہر کے ما لیگا وں ہا ئی اسکول کے مید ان میں 2 جو ن کو آ ل ا نڈ یا مسلم پر سنل لا ء بو ر ڈ کے ہو نے و الے عمو می ا جلا س کی تیا ر یا ں تکمیل کے مر احل میں ہیں ۔ 2 جو ن کو مالیگا و ں میں عمو می ا جلا س اور کئی نسشتیں منعقد ہو نگی۔ وا ضح رہے کہ پر سنل لا ء بو ر ڈ کا
عمو می جلسہ تقر یباٰ 42 سال بعد ما لیگا و ں میں ہو نے جا ر ہا ہے ۔ آ ل ا نڈ یا مسلم پر سنل لا ء بو ر ڈ کے دو ر و ز ہ اجلا س کے سلسلہ میں شہر یوں میں بید ا ری کے لہر پید ا کر نے کے مقصد سے 31 مئی کی صبح 9 بجے بڑی ما لیگا و ں ہا ئی اسکو ل سے مد ر سو ں کے طلبہ کی ر یا لی نکا لی جا ئے گی۔ ا س ریالی میں شہر کے ذ مہ دا ر علمائے کرام بپھی کھلی جیپ میں جو جو د ر ہیں گے۔